the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
مظفرنگر،8جون(ایجنسی) اترپردیش کے مظفر نگر ضلع کے جیل میں ہم آہنگی کی مثال قائم کرتے ہوئے 1،150 مسلم قیدیوں کے ساتھ 60 سے زائد ہندو قیدیوں نے بھی روزہ رکھا.جیل کے جیلر ستیش ترپاٹھی نے



بتایا کہ مقدس رمضان مہینے کے پہلے دن 65 ہندو قیدیوں نے 1،150 مسلم قیدیوں کے ساتھ روزا رکھا.
جیل میں قیدیوں کے نماز پڑھنے، سحری اور افطار کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں. پھل، دودھ اور کھانے کی دوسری چیزیں قیدیوں کو فراہم کرائی جا رہی ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.